the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
چندی گڑھ،4اگسٹ(ایجنسی)چندی گڑھ میں ایک زیورات شاپ میں لوٹ مار کا خوفناک ویڈیو سامنے آیا ہے. لوٹ مار کی یہ تصاویر دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئیں. چندی گڑھ کے سیکٹر S 22 میںSRKجیولرسکی دکان ہے. جہاں ایک ہتھیار بند نوجوان دکان میں گھسا اور دوکاندار پر فائر کر دیا. غنیمت یہ رہی کہ گولی دوکاندار کو نہیں لگی. گولی چلنے کے بعد دکان میں موجود لوگ



سہم گئے اور اس درمیان لٹیرا دکان میں رکھے 70 گرام سونا لوٹ کر فرار ہو گیا. پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے. جانچ میں پتہ چلا ہے کہ یہ شخص دو دن پہلے بھی علاقے میں دیکھا گیا تھا. چندی گڑھ کا یہ علاقہ کافی بھیڑ بھاڑ والا علاقہ ہے. اس دکان سے محض چند میٹر کے فاصلے پر پولیس کی چوکی بھی ہے، لیکن یہ بے خوف لٹیرا دن دہاڑے دکان میں گھس گیا اور سونا لوٹ کر فرار ہو گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.